ڳاہݨے،لکھت رمضان ارائیں
ملک محمد رمضان ارائیں
ڳاہݨے
لکھوجُھمکے=کان کا زیور
دھیڈوی=کان کا زیور
سنگھارپٹی=پیشانی کا زیور
مونگ=ناک کا زیور
نَتھ=ناک کا زیور
بُولا=ناک کا زیور
رَمجھول=پاؤں کا زیور
مگسر=کان کا زیور
بینا=ماتھے کا زیور
چندر=ماتھےکا زیور
پوپا=ناک کا زیور
کوکا=ناک کا زیور
تارا=گلےکا زیور
کٹ مالا=گلےکا زیور
چندن ہار=گلے کا زیور
چونپ کلی=گلے کا زیور
ہَسّی=گلےکا زیور
غاڑکی=گلےکا زیور
کن٘گݨ=ہاتھ کا زیور
چوڑیاں=ہاتھ کا زیور
وَن٘گاں=ہاتھ کا زیور
ٻیڑا=ہاتھ کا زیور
دستی=ہاتھ کا زیور
چوڑ=ہاتھ کا زیور
آرسی=انگوٹھےکا زیور
مُن٘دری=انگلی کا زیور
وِینڈلا=انگلی کا زیور
چَھلّا=انگلی کا زیور
بَند=انگلی کا زیور
بَندڑا=انگلی کا زیور
چھاپ=انگلی کا زیور
چیلکی=کمر کازیور
پٹی=کمرکازیور
ٻڄہ رُکی=کمر کا زیور
کڑے=پاؤں کا زیور
کڑی=پاؤں کا زیور
پاکڑے=پاؤں کا زیور
گُھنگھروپُھل=پاؤں کا زیور
نورے=پاؤں کازیور
پازیب=پاؤں کا زیور
لَچھے=پاؤں کا زیور
بُندے=کان کا زیور
والیاں=کان کا زیور
مگر=کان کازیور
کیوٹیاں=کان کازیور
چیلکاں=کان کا زیور
وَالیاں=کان کازیور
بگھ=کان کازیور
مُڑکے=کان کا زیور
جھاریاں=کان کا زیور
والی=کان کا زیور
چُوڑیاں=ہاتھ کا زیور
چُوڑا=ہاتھ کا زیور
متولا(مماثل)=ماتھے کا زیور
مالا=گلے کا زیور
ٹِکا=ماتھے کا زیور
تعویذ=سرکا زیور
انڑوٹ=پاؤں کےان٘گوٹھےکازیور
سکا=پران٘دہ ٻونہٹا=بازوکازیور
ٻانہہ وٹا=بازو کا زیور
پٹھی=انگشتری
بینسرا=ناک کا زیور
نسی=کانوں کا زیور
کنڈا=ناک کازیور
جُھمر=ماتھے کا زیور
بسنتی=پاؤں کازیور
نسبی=پاؤں کا زیور
پٹڑی=سر کا زیور
تروڑے=پاؤں کا زیور
پونچاں=ہاتھ کا زیور
بلاک=ناک کا زیور