ڳالھ مہاڑ:دودائی
دودائی بلوچ
لکھوبلوچ بنیادی طور پر عربی النسل ہیں ۔ کیونکہ عریبک لفظ البلوش/ بلوش کا فارسی اور اُردو ترجمہ بلوچ بنتا ہے ۔ البلوش/ بلوچ کسی قوم یا خاندان کا نام نہیں ھے بلکہ بنیادی طور پر نوجوان مسلم عریبک جنگجو لڑکوں کا تعارفی لقب ھے جو عریبک کے دو الفاظ " بطولة و شجاعة" سے مل کر بنا ہے ۔ جس کے اردو معنی وار چمپیئن لڑکے ، مسلم وفا دار اور بہادر جنگجو لڑکے بنتا ہے ۔ بنیاد طور پر بلوچوں کی دو اقسام ہیں 1. قبیلة بلوشیة قحطانیة 2. قبیلة بلوشیة عدنانیة ! اب عدنانی بلوچوں میں اول عدنانی قبائل ھیں جن کے جنگجو لڑکوں کو بلوش کہا جاتا تھا دوئم پھر قریش کے جنگجو لڑکوں کو بلوش کہا جاتا تھا ۔ اور قریش خاندان بنیادی طور پر جزیرہ العربیہ دوآب بحر العربیہ ، دوآبہ العربیہ کا خاندان ھے کیونکہ حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ دوآب بحر العربیہ دوابة قریش قبائل کا گڑھ تھا ۔ دوآب بحر العربیہ ، دوابة ، دوآبئی ، دوبئی اور عریبک دوداي جس کا اُردو ترجمہ دودائی بنتا ہے (بنیادی طور پر دودائی بلوچ جزیرہ العربیہ سے ہیں ) دودائی بلوچوں کا اصل یہ ھے کہ وہ دوابة العربیہ( مکہ میں وادی الطائف کے ساتھ ساحل سمندر پر لیة اور شارجہ (Sharjah) میں ساحل سمندر پر موجود Layyah کے قریش قبائل ھیں) السید غازی خان البلوش الھاشمی الحسنی المیرانی دوداي کے والد السید حاجی محمد سہراب خان البلوش الھاشمی الحسنی المیرانی دوداي الامارات العربیة المتحدة ۔۔۔۔۔ دوداي عریبک/ دودائی ۔۔۔۔۔ اُردو ، المعروف " دودہ خان" / " دودا خان " مراد " سید ۔۔۔۔۔ خان " ( خانوادہ آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) . نوٹ : "دوداي ...... عریبک ۔۔۔۔۔ دودائی۔۔۔۔۔ اردو ۔ معنی " دوآب البحر العربیہ ، دوآبہ العربیہ ، دوآبہ العربیہ جزیرہ عربیہ خاندان قریش کا گڑھ ۔ نوٹ : " دودہ ۔۔۔۔۔ عریبک/ دودا ۔۔۔۔۔ اُردو ۔ معنی آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، نسل ، خاندان ، دنیا کا سب سے بڑا مقدس گھرانہ قبیلہ ، سر مہرہ قبیلہ/ خاندان " وھو المشار إليه
بادودہ صلی الله تعالی علیہ وسلم, او اسٹائرت بەفی علم الغیب __ " دودہ اصل سید سادات/ سردار اعظم ھیں ۔ عتیق میرانی (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٨, ٢٢ نومبر ٢٠٢٤ (PKT)