اہم تعلیمی ادارے

لکھو

فیصل آباد میں اعلی و ثانوی تعلیم کے لئے بہت سے تعلیمی ادارے قائم ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں:

جامعات

لکھو

دانشگاہیں (کالجز)

لکھو

دیگر ادارے

لکھو

فیصل آباد میں صحت کی صورتحال پاکستان کے دوسرے شہروں سے کچھ خاص بہتر نہیں، تاہم پچھلے چند سالوں سے سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال ماضی کی نسبت کافی بہتر ہوئی ہے۔

سرکاری ہسپتال

لکھو

ٹرسٹ ہسپتال

لکھو

نجی ہسپتال

لکھو

thumb|left|250px|الرازی ہسپتال، بٹالہ کالونی شہر میں بےشمار چھوٹے بڑے نجی ہسپتال موجود ہیں، جو مریضوں کو نسبتاً مہنگے علاج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں ہر گلی محلے میں ایک آدھ نجی کلینک ضرور موجود ہوتا ہے۔

  • نیشنل ہسپتال، جناح کالونی
  • فیصل ہسپتال، پیپلز کالونی
  • مکی ہسپتال، پیپلز کالونی
  • ساحل ہسپتال، سرگودھا روڈ
  • غفور بشیر چلڈرن ہسپتال
  • واپڈا ہسپتال
  • مدینہ ٹیچنگ ہسپتال
  • ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال
  • النور ہسپتال
  • الرازی ہسپتال، بٹالہ کالونی