سرداراسماعیل خان کھوسہ سرائیکستان قومی موومنٹ

سرداراسماعیل خان کھوسہ داتعلق جام پور نال اے سرائیکستان قومی موومنٹ دے سینئرنائب صدر ہن ________

سرائیکی سماج بیہودہ شناخت جنوبی پنجاب کی زدمیں لکھو

چلھ دی خیر تے کل دی خیر اسوقت سرائیکیوں کی سرائیکی قومی شناخت ہونے کے بجائے پنجابی شناخت ہے یہ پنجابی شناخت سرائیکیوں کیلئے پورے ملک میں ڈیتھ سرٹیفکیٹ بن چکی ہے یہی وجہ ہے کہ سرائیکی وسیب کے لوگ برابری کی بنیاد پر اپنے حقوق ، وسائل اور سرائیکی قومی شناخت کے ساتھ پنجاب سے علیحدہ وسیب کے 25 اضلاع پر مشتمل برابری کی بنیاد پر صوبہ سرائیکستان چاہتے ہیں تاکہ سرائیکیوں کو بلوچستان ، سندھ اور KPK میں قتل ہونے سے بچایا جائے سرائیکیوں کو چاہیے حرامی نام جنوبی پنجاب لینے کے بجائے سرائیکستان کے حامی بنو۔ سرائیکیوں کو جنوبی پنجاب کی شناخت دینے والوں سے چند سوالات ہیں جنوبی پنجاب کہاں پر ہے؟ جنوبی پنجاب کا جغرافیہ کیا ہے ؟ وہاں پر کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ جنوبی پنجاب کی تارتخ کتنی پرانی ہے؟ میری طرح آپ بھی صوبہ سرائیکستان کا حامی بنیں کیونکہ مقبوضہ سرائیکستان کا اپنا جغرافیہ ہے الحمداللہ وہاں پر ہزاروں سال سے سرائیکی زبان بولی جاتی ہے سرائیکیوں کا سرائیکی کلچر ہے جس کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے سرائیکی شاعری کا کوئی ثانی نہیں ہے سرائیکی سماج میں رہنے والو میری آپ سے پھر عرض ہے کہ کیا آپ سرائیکی قومی شناخت کے دشمن تخت لاہور اور اس کے پیروکار سیاستدانوں کے کہنے سے 👇👇 کیا سرائیکی زبان کو جنوبی پنجاب کی زبان کہو گے؟ کیا سرائیکی تاریخ کو پنجاب کی تاریخ کہو گے؟ کیا سرائیکی کلچر کو جنوبی پنجاب کے کلچر کا نام دو گے؟ کیا آپ سرائیکی شاعری کو جنوبی پنجاب کی شاعری کا نام دو گے؟ وغیرہ وغیرہ اگر آپ کے پاس میرے سوالات کا جواب نہیں ہے تو مہربانی فرمائیں کہ آپ حرامی نام یا حرامی لفظ جنوبی پنجاب لینے کے بجائے اپنی تحریروں میں سرائیکی وسیب یا سرائیکی سماج یا سرائیکستان یا مقبوضہ سرائیکستان لکھیں تاکہ آپ کی سرائیکی قومی شناخت کے دشمن کو پتہ چلے کہ سرائیکی حرام نام جنوبی پنجاب سے نفرت کرتے ہیں

سردار محمد شریف خان کھوسہ بلوچ مرکزی جنرل سیکرٹری سرائیکستان قومی موومنٹ