اسم جمع

تعریف : مختلف ماہرین لسانیات دے نزدیک اسم جمع دی تعریف کجھ ایں ہے۔

۱۔ بعض اسم ایھو جھئیں ہوندن جہڑے جو ݙسݨ ئِ چ تاں واحد ݙسدن پر معنیاں دے لحاظ نال کئی اسمیں دا مجموعہ ہوندن ۔ اسم جمع اکھیندن ۔          (ڈاکٹر مولوی عبدالحق)(ترجمہ)

۲۔ بعض اسم ایجھیں ہوندن جہڑے جو صورت دے لحاظ نال تاں واحد معلوم تھیندن پر حقیقت ء ِچ کئی اسمیں دا مجموعہ ہوندن اسم جمع اکھیندن۔           (ڈاکٹر مہر عبدالحق)

۳۔ او اسم جہڑا جو بظاہر واحد ہووے پر معنی جمع دے ݙیوے اسم جمع اکھیندے ۔    (بشیر احمدظامی)

٤۔ او اسم جہڑا جو ہکی جنس دیاں ڈھیر ساریاں چیزاں یا شخصاں دے کٹھے ہووݨ کوں ظاہر کرے اسم جمع اکھیندے۔

(بشیر احمد بھائیہ)

۵۔ اسم جمع او اسم ہوندے جو ہکی جنس دے ہک کنوں ڈھیر شئیں کوں ظاہر کرے ۔         (پروفیسر شوکت مغل)

٦۔ او اسم جہڑا جو فعل واحد کوں قبول کرے پر معنی جع دے ݙیوے اسم جمع اکھیندے۔    (واحد بخش بلوچ )(ترجمہ)

اتے ݙتیں ڳئیں تمام تعریفیں دا نچوڑ اے ہے جو او اسم جہڑا جو :

۱۔ بظاہر واحد لوظ ݙسے ۔ ۲۔ اپݨے کیتے فعل وی واحد قبول کرے ۔

۳۔ اوندے ئِ چ کٹھیاں تھیوݨ آلیاں شئیں یا شخص ہکی جنس نال تعلق رکھیندے ہووݨ ۔

۴۔پر او اسم معنی جمع دے ݙیوے اسم جمع اکھیندے ۔

نوٹ: اے ڳالھ نشابر کرݨ سانگے جو تلے ݙتے ڳئے اسمائے جمع کہڑی کہڑی زبان نال تعلق رکھیندن انھیں دے متعلقہ زبانیں دے علامتی ناں نال نال لکھیے ویندین ۔ جہڑے جو اے ہن۔

۱۔ سرائیکی=سر ۔ ۲،سندھی=سن، ۳۔ اردو =ار، ٤انگریزی=انگ، ۵۔سنسکرت=سَنس، ٦۔ہندی =ہ، ۷۔ فارسی =ف، ۸۔عربی=ع۔

اسم جمع

معنی

اسم جمع

معنی

آڑنگ(سر)

گھٹا ۔ بادلوں کا گھر گھر آنا(بادلوں کا اجتماع)

آسݨ (سر )

حواس خمسہ

آنڈ(سر )

ڈھیر ، انبار ، تہہ در تہہ اشیاء

اٹی(سر)

کچے سوت کا گچھا یا لچھا

اجڑ(سر)

بکریوں اور بھیڑوں کا ریوڑ یا گلہ

اجلاس (ع)

دربار ، کچہری ، جلسہ (لوگوں کا اجتماع)

اخبار (ع)

مختلف خبروں کا مجموعہ

اَرود (سر)

انبار، ڈھیر

اُڑد(سر)

انبار، ڈھیر

امت(ع)

گروہ ، جماعت ، ایک ہی مذہب کے پیروکار

انبار(ف)

ڈھیر، ذخیرہ ، تودہ

اواواڑی(سر)

خاندان ، کنبہ، قبیلہ ، نسل

اولاد (ع)

بچے اور بچوں کیلئے یعنی نسل ، قبیلہ

بانڈک(سر)

گٹھڑی، بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے

برات(ہ)

دولہا کی سواری کا جلوس

برادری (ف)

بھائی بندی ، رشتہ داری ، ایک ہی قبیلے کے لوگ

بنڈل(انگ)

پلندا، گٹھڑی

بھاڄڑ(سر)

کٹی ہوئی فصل کا ڈھیر ، انبار

بھری (سر)

گھاس وغیرہ ، اشیاء کی گٹھڑی یا بنڈل

بھِیڑ(ہ)

انبوہ ، ہجوم، اکٹھ، اژدہام

ٻار(سر)

اناج کا ڈھیر یا انبار

ٻیڑی(سر )

تیس دانتوں کی قطار(بتیسی)

ٻٻ (سر)

سر کے بے ترتیب اور بے ڈھنگے بالوں کا مجموعہ

ٻتھا(سر)

کھجور کے چھوٹے چھوٹے درختوں کا جھنڈ

ٻوݙا(سر)

خوشہ ، پھل کا گُچھا، ایک زیور

ٻہارا (سر)

بڑا جھاڑو ، کجھور کا خوشہ یا گچھا

ٻہاری (سر)

جھاڑو

پارٹی(انگ)

ایک ہی نصب العین پر متفق لوگوں کا گروہ ، جماعت

پرا (ف)

گھیرا، گروہ ، غول ، شکاریوں کا ہانکا ، قطار ، ڈھول بجانے والوں کی قطار ، پرندوں کا غول

پرھئیں(سر)

پنچائیت ، ستھ، گائوں کے معتبرین پر مشتمل جیوری

پِڑی (سر)

مجمع ، اکٹھ، تماشائیوں کا ہجوم

پشاک (سر)

خلعت ، مختلف کپڑوں پر مشتمل پہناوا

پَلٹݨ (سر)

لوگوں کا جَتھہ ، تماشائیوں کا گروہ یا مجمع

پَلّا(سر)

اناج بھرنے کیلئے سرکنڈوں سے بنایا گیا کُپ

پُور(سر)

ایک کشتی کی کل سواریاں

پُور(سر)

درخت کی شاخوں پر مشتمل ایک بڑا گٹھا جسے اٹھانے کی بجائے گھسیٹا جاتا ہے

پینگھ(سر)

قوس قزاح جو سات رنگوں کا مجموعہ ہوتی ہے

پھَکی (سر)

مختلف ادویات کا مرکب(سفوف یا چورن )

پھُلواڑی(ہ)

پھولوں کا باغ، اہل و عیال

پھولا (سر)

سوت کی اٹی

پوتھی (سر)

بھیڑ یا بکری کے جسم سے اترا ہوا اون یا بالوں کا گٹھا

تَرملا(سر)

بندروں کا غول

ترنڈ(سر)

گٹھڑی ، آدمیوں کا ہجوم ، ذخیرہ

ترنڈا(سر)

چوپائیوں کا گروہ خصوصاً سئوروں کا غول ، ہجوم ، اجتماع ، بستی

ترنڈی(سر)

بھیڑ بکریوں کا ریوڑ، بیلوں، گائیوں اور بھینسوں کا گلہ

تُمن (سر )

ایک قبیلہ کے افراد کا مجموعہ

تندیر(سر)

فہرست مضامین ، قطار ، سلسلہ

تَنبیلا(سر)

طویلہ ، گھوڑوں کا گروہ یا گلہ

تڑانہہ(سر)

بڑی سی رسی جس پر سکھانے کیلئے کپڑے پھیلائے جاتے ہیں ۔ یہ لفظ واحد بھی مستعمل ہے اور بطور اسم جمع بھی۔

تیند/تند(سر)

مضبوط ڈور پر مچھلیاں پکڑے والی لگی ہوئی بہت سی کنڈیاں ، قطار ، سلسلہ

تھاں تھپا

گھر کے قابل استعمال برتن

تھٻا(سر)

گھاس کا گٹھاجو بغل میں آجائے

تھِتھ(سر)

لوگوں کا ہجوم ، انبوہ ، اجتماع ، اکٹھ

تھنبھ(سر)

تہہ در تہہ رکھی ہوئی بے شمار روٹیاں

تھنبھی (سر)

تھنبھ کی تصغیر

تھہئی(سر)

بنڈل ، کاغذوں کا پلندا، گٹھڑی ، ڈھیر ، تہہ در تہہ رکھی ہوئی اشیاء کا انبار

ٹٻر(سر)

خاندان ، کنبہ ، قبیلہ ، مال اسباب ، بھیڑ، بکریوں کی قسم کا مال ، اہل و عیال

ٹڳ (سر)

ٹیلہ ، ٹبہ ، ڈھیر ، انبار

ٹَلا(سر)

بچوں کی زیادہ تعداد ، گروہ ، ٹولہ ، دریا عبور کرنے کیلئے سر کنڈوں کا بہت بڑا گٹھا

ٹولا (ہ)

گروہ ، جتھہ ، جماعت

ٹھالھا(سر)

گروہ ، جتھہ ، جماعت ، انبار ، ڈھیر

ٹھٹھ(ہ، سر)

مجمع ، ہجوم ، انبوہ ، اجتماع

جُپھ(سر)

درختوں کا جھنڈ

جِس (سر)

قبیلہ ، قوم ، خاندان

جلسہ (ع)

مجمع ، اکٹھ، مجلس ، محفل

جلوس(ع)

لوگوں کا چلتا ہوا ہجوم ، انبوہ

جماعت(ف)

پارٹی ، گروہ ، جتھہ ، ٹولا ، فرقہ

جنبیل(سر)

زنبیل کی بگڑی ہوئی شکل ، کشکول ، تھیلا

جن٘ڄ(سر)

بارات

جنگل (ار، سر)

درختوں کی کثرت کا مقام

جھار(سر )

پرندوں کا غول خصوصاً چڑیوں کے جھنڈ

جھانور(سر )

بارش کی پھوہار

جھتر(سر)

سر کے بے ترتیب اور میلے کچیلے بال

جھر(سر)

سرکنڈوں اور نرسلوں کا جنگل

جُھڑی(سر)

درختوں کا جھنڈ ، جمگھٹا ، لوگوں کا ہجوم ، انبوہ

جھُمٹّا(سر)

خوشہ ، گچھا، حلقہ

جَھلر(سر)

مکھیوں کے غول

جَھنڈ(سر)

نومولود بچے کے سر کے بے ترتیب بال

جھنگ(سر)

جنگل ، درختوں کا اجتماع

جِھیڑ(سر )

ایک ہی جڑ سے پیدا ہونے والے کجھور کے پودوں کا جھنڈ

ڄاٻا(سر )

پودوں کی بال برابر جڑوں کا غیر ضروری جال

حٻرٖ(سر)

خود رو گھاس پھوس یا خود رو جڑی بوٹیوں کا جال

ڄانڈ(سر)

جنڈی کی خود روجھاڑیوں کا جنگل

ڄت(سر)

بکری کے بال یا پشم ، انسانی جسم کے تمام باریک باریک بال ، گھنا جنگل

ڄلھا(سر)

بڑے درختوں کی زیر زمین بڑی جڑوں سے نکلنے والی باریک جڑوں کا جال

ڄوی (سر )

لاغر پرندوں اور بھیڑ بکریوں کو جوئوں کی مانند ان کے جسم میں پڑنے والی چھوٹی چھوٹی بے شمار جوئیں ۔

چانگ(سر)

بکریوں اور بھیڑوں کے بچوں کا ریوڑ

چَٹا(سر)

گھاس یا لکڑیوں کاگٹھا جو بغل میں یا دونوں بازوئوں کے حلقے میں سما جائے

چِخا(سر)

مردے کو جلانے کی غرض سے لکڑیوں کا جمع کردہ انبار یا ڈھیر

چونڈا(سر)

عورتوں کے لمبے لمبے بال

چھانگ (سر)

درختوں کی تراشیدہ ، ٹہنیوں کا مجموعہ

چھیڑ(سر)

مزدوروں کا جتھہ ، شکار کو گھیرنے والے آدمیوں کا ٹولہ ، بھیڑ بکریوں کا ریوڑ۔

خاندان(ف)

کنبہ ، گھرانہ ، قبیلہ ، برادری ، نسل

خلخانہ(سر)

بہت بڑا کنبہ ، بچوں کی کثیر تعداد والا گھرانہ

خوئید(سر)

گندم کے نرم و نازک پودے

خویش(ف)

قریبی رشتہ دار ، برادری کے لوگ

دُپھا(سر)

جھاڑیوں کا جھنڈ

دَرپھڑ(سر )

جسم پر نکلنے والے بے شمار پت دانوں کا مجموعہ

دَستہ (ف)

فوجیوں کا ایک گروہ

دَن(سر)

کٹی ہوئی فصل کا ڈھیر یا انبار

دَنّاں(سر)

ڈھیر ، انبار

دَھڑا(ہ)

جماعت ، فریق ، گروہ

دھڑ(سر)

کٹئی ہوئی فصل کا انبار یا ڈھیر

ڈِھڳ(سر)

انبار ، ڈھیر

رَمہ/ رَمّاں

(ف‘سر)

دنبوں کا ریوڑ یا گلہ

رال(سر)

سوروں کا غول

ریہڑ(سر)

شکاری کتوں کی ٹولی

سَتھ(سن، سر)

مجلس ، کچہری، سنگت ، جماعت ، سماج ، انجمن، انبار، پنچایت، برادری کا اکٹھ

سلھاڑ(سر)

قطار، ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے لوگ یا جانور

سَلا(سن)

بالی ، خوشہ

سمَل(سر)

سامان ، زاد راہ

سنگت(سر)

دوستوں کا اکٹھ، ہم مزاج لوگوں کی جماعت ، بہت سے لوگوں کی شراکت داری ،اسمبلی ، مجلس ، جماعت ، سماج۔

سنڳ(سر)

زائرین یا سیاحوں کی جماعت

سودا(ع)

خریدا ہوا مال

سوئٹر(سر)

خرگوشوں کا غول

صف(ع)

قطار، سلسلہ

صُحبت(ع)

سنگت ، دوستوں کا اکٹھ

عرس(ع)

کسی بزرگ کے مزار پر لگنے والا میلہ ، مجلس تعزیت ، فاتحہ کی محفل

عملہ (ع)

کارکن ، ایک دفتر یا ایک ہی محکمے کے تمام ملازمین اور اہلکار

غوشا(ف)

خوشہ ، گچھا، سٹا

فرقہ(ع)

گروہ، جماعت ، قوم

فروٹ(انگ)

میوہ جات ، پھل

فوج(ع)

لشکر ، عسکر ، سپاہ

قافلہ (ع)

کارواں ، ٹولہ ، گروہ ، جماعت ، مسافروں یا تاجروں کا گروہ

قبیلہ(ع)

گروہ ، ایک ہی دادا کی اولاد

قطار(ع)

صف، ایک لائن میں کھڑے ہوئے انسان یا جانور کم از کم دس اونٹوں کا سلسلہ

قوم(ع)

ذات ، نسل ، قبیلہ ، خاندان

کانڈھ(سر)

غم یا خوشی کے موقع پر بلائے جانے والے لوگ

کُت (سر)

چھوٹے مچھر یا پشہ کے جھنڈ

کتیہڑ(سر)

کتوں کا غول

کٹا(سر)

کسی شے کے ٹوٹنے کے بعد اس کے ریزوں کا مجموعہ

کچہری(سن)

مجلس ، محفل ، بزم ، منڈلی ، سنگت

کُڑم(سن)

قبیلہ ، خاندان ، کنبہ ، نسل

کُف(سر)

فرقہ ، نسل ،خاندان، کنبہ

کِنڈ(سر)

سور کے بچے

ڳچھا(ہ)

خوشہ ، اناج کی بالی ، جھرمٹ ، پھندنا، لچھا

گروپ(انگ)

گروہ ، جماعت ، ٹولی، کئی چیزوں کا مجموعہ

گل(سر)

کتوں کا غول کثیراولاد، گلہ ، ریوڑ

گُلر(سن)

ٹولہ، ولھر، ٹولی، میڑھ، ہجوم، انبوہ، مجمع

گلہ(ف)

ریوڑ، غول، جھنڈ، مویشیوں کی ڈار

گنگل(سر)

کثیر اولاد، بڑا کنبہ ، بڑا خاندان

گید(سر)

کتوں کا یا گیدڑوں کا غول

گدیہڑ(سر)

گیدڑوں کا غول

ڳچھا(سر)

خوشہ ، گچھا

لاکِڑ(سر)

سوکھی لکڑیوں کا انبار، ڈھیر

لاکِڑ(سر)

خاردار جھاڑیوں یا لکڑیوں کی چار دیواری کے طور پر لگائی جانے والی باڑ

لَݙ(سر)

گدھے ، بیل یا اونٹ کے اٹھانے کا بوجھ

لُدھیہڑ(سر)

کتوں کے غول

لشکر(ف)

فوج، سپاہ

لَلِھرّ(سر)

آوارہ کتوں کی ٹولی ، بہت سے لوگوں کا بیک وقت بے معنی اور بلا ضرورت شور

لودھ(سر )

کثیر اولاد ، بڑا خاندان، کتوں کی ٹولی

لوک(سر)

آدمی ، انسان ، مخلوق ، اولاد آدم

ماکھ (سر)

مکھیوںکے جھرمٹ

مُٹھا(سر)

گٹھا، بنڈل، کاغذوں کا پشتارا

مجلس(ع)

انجمن، جلسہ ، بزم

مَݙ(سن)

خانہ بدوشوں کا سازو سامان، باربرداری

مݙ(سر)

مال مویشی سمیت کارواں، سامان، اثاثہ دریائوں کے کنارے آباد بستیاں

مݙی(سر)

مال ، اسباب، دھن، دولت

مِہاڳ(سر)

گائیوں بھینسوں کا گلہ یا ریوڑ

میڑھ(سن)

ہجوم ، انبوہ، بھیڑ، پنچائت

میلہ(ہ)

ہجوم، تماشا، کسی بزرگ کی مزار پر لوگوں کا اکٹھ

میل(سر)

شادی بیاہ کے موقع پر لوگوں کا اکٹھ

نسل(ع)

آل، اولاد، خاندان ، قبیلہ

نَلا(سر)

جوڑی گئی لکڑیوں کا گٹھا

واڑی(سر)

تربوزوں اور خربوزوں کا کھیت

واہنور(سر)

سئوروں کا شکار کرنے والوں کا پرا

وَٹک(سر)

اشیاء کی بکری سے وصول ہونے والی رقم

وَلھر(سن)

جتھہ ، ریوڑ، گلہ ، غول ، پرا

وَگھر(سر)

اونٹوں کا گلہ ، بھیڑ بکریوں کا ریوڑ، گیدڑوں کا غول ، تیتر یا تلوروں کا پرا

وڳ(سر)

اونٹوں کا ریوڑ، ولھر، گلہ ، ٹولہ ، جتھہ ، میڑھ، مجموعہ

وَہر(سر)

متلاشیوں کا گروہ ، ہجوم

وہیر(سن)

اونٹوں کی قطار

ہَمار(سر)

انبوہ، اژدہام، مجمع، ہجوم

یاغڑ(سر)

کئی آدمیوں کی بیک وقت گفتگو، گالی گلوچ ،ہنگامہ

یَخی(سن)

کئی آدمیوں کی بیک وقت بے معنی گفتگو

یرانگا(سر)

مجلس ، محفل ، بزم